عدنان کے لیے بھی پیش کریں دودھ کا پیالہ
م حمزہ محفلین دسمبر 11، 2018 #9,666 شروع شروع میں صبر کی تلقین سننا اچھا لگتا ہے۔ لیکن جب سیلاب سر کے اوپر سے گزر جائے تو ؟؟؟
سید عاطف علی لائبریرین دسمبر 11، 2018 #9,668 ژالہ باری میں تو سر پھوٹ بھی سکتا ہے ۔ احتیاط رکھیئے گا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 11، 2018 #9,669 زبردست ژالہ باری میں تو ہم گھر ہی میں دوبکے رہتے ہیں باہر نہیں جاتے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 12، 2018 #9,675 خیر یہاں زندگی کے ہر شعبہ سے وابستہ شخصیات موجود ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 12، 2018 #9,677 چائے بنانے کی ڈیوٹی پر تو صرف محفل کی مشہور ہستی ثمرین ہی تعینات ہے
م حمزہ محفلین دسمبر 12، 2018 #9,678 عظیم نے کہا: حلوائی بھی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب کچھ نشاندہی تو کردیں کہ حلوائی کون کون ہیں یہاں۔
عظیم نے کہا: حلوائی بھی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جناب کچھ نشاندہی تو کردیں کہ حلوائی کون کون ہیں یہاں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین دسمبر 12، 2018 #9,679 ثابت کرنا ضروری نہیں ہے پردہ داری بھی ضروری ہے
م حمزہ محفلین دسمبر 12، 2018 #9,680 ٹافی، مٹھائی اور حلوہ بنانا ایک فن ہے۔ اس میں پردہ داری کرنے جیسی کیا بات ہے؟ بلکہ یہ بہت اچھا کام ہے۔
ٹافی، مٹھائی اور حلوہ بنانا ایک فن ہے۔ اس میں پردہ داری کرنے جیسی کیا بات ہے؟ بلکہ یہ بہت اچھا کام ہے۔