تو یہ بھی ہوسکتا ہے نہ کہ کوئی برا مان جائے
م حمزہ محفلین دسمبر 12، 2018 #9,682 پتا ہے ایسا ہوسکتا ہے۔ شاہ رخ کو بھی برا لگتا تھا حلوائی کہلوانا۔
م حمزہ محفلین دسمبر 12، 2018 #9,684 یہ تو آپ کا بڑا پن ہے جو آپ ان دقیق باتوں کا اتنا خیال رکھتے ہیں۔
الف عین لائبریرین دسمبر 14، 2018 #9,690 گو اب تو عصر کا وقت ہونے والا ہے لیکن جمعہ تو ختم نہیں ہوا، میری طرف سے بھی جمعۃ مبارک
الف عین لائبریرین دسمبر 16، 2018 #9,697 ترکھان کا بھی ایک فن ہے لیکن آج کے دور میں شاید اس لفظ سے بھی لوگ واقف نہیں ہوں
الف عین لائبریرین دسمبر 16، 2018 #9,698 طریقہ سے تو ط کا نمبر تھا، یہ پچھلا صفحہ میرے سامنے کیوں آ گیا؟
م حمزہ محفلین دسمبر 16، 2018 #9,700 صبر اور شکر کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے تو اللہ کی رحمت کی بارش ہوتی ہے۔