محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ذکر بلند ہوگا تو رحمتوں کا نزول بھی ہوگا
اس لڑی کے قواعد و ضوابط بھی ارشاد فرما دیںیہ بات ہوئی نا بہت خوب
وعلیکم السلام
ہم بتاتے ہیں۔اس لڑی میں کس طرح جملے لکھتے ہیں کوئ مجھ کو بھی تو بتائے
ہم بتاتے ہیں۔
پہلے آخری مراسلے کو دیکھیں کہ کس حرف سے شروع ہوتا ہے۔ مجھ سے پہلے 'یہ بات ہوئی .....' ی سے شروع ہوا تھا۔ اب اس سے پہلے کیا حرف آتا ہے؟ ہ درست ہے نا! تو میں نے ہ سے شروع کیا اور لکھا 'ہم بتاتے ہیں'
وہ جیسا کہ استادِ محترم نے بتایا کہ یہاں نیا مراسلہ لکھنے سے پہلے اوپر والے مراسلے کو دیکھنا ہے۔ پھرحروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب وار لکھنا ہے۔نہایت مشکور ہوں سر اپ کا
درست ہو گیا کہ نہیں