عظیم

محفلین
مسئلہ صرف یہیں نہیں ہوتا
سیدھی ترتیب والی لڑی میں بھی نئے آنے والوں کو سمجھ نہیں آتی،، کہ آخر یہاں کرنا کیا ہے
 
نئے محفلین اکثر الٹی اب پ والی لڑی میں آکے گڑبڑا جاتے ہیں ۔

لو اس میں اتنا کوئی مسئلہ تھوڑی ہے

گنتی تو الٹی کئی بار گنی ہے مگر تختی پہلی بار الٹی پڑھ رہا ہوں۔
"اب درست ہو گیا کہ نہیں"
 

رباب واسطی

محفلین
ساری لڑی میں جب بھی ژ کی باری آئی ژالہ باری کا زکر ہوا
لاہور میں آج ابھی 9:55 بجے سے لے کر 10:28 بجے تک مسلسل 33 منٹ تک ژالہ باری ہوئی
 

الف عین

لائبریرین
زکر ہی کیا، ذرا بھی لوگ غلط لکھتے ہیں حالانکہ دونوں ذ سے ہیں۔ یہی نہیں میرا سوئفٹ کی کی بورڈ 'زر' لکھنے پر 'ذرا' کا ہی مشورہ دیتا ہے!

تدوین۔ ذرا ز سے لکھا تو محفل نے درست کر دیا
 

عظیم

محفلین
روزانہ -گو کی بورڈ- استعمال کرتا ہوں اس میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں، یعنی -آٹو کوریکشن- کا...
میں نے اس آپشن کو بند کیا ہوا ہے
 
Top