صحیح صحیح بتائیں کون سا فارمولا عدنان بھائی؟
الف عین لائبریرین مارچ 3، 2019 #10,270 حال یہ ہو گیا کہ بدھ کے بعد اب ہند و پاک میں پیر کی صبح صبح اگلا پیغام پوسٹ ہو رہا ہے!
م حمزہ محفلین مارچ 4، 2019 #10,272 جنابِ من! چائے حاضر ہے۔ جب تک آپ آتے ہیں تب تک میں کچھ چسکیاں لے لیتا ہوں۔
م حمزہ محفلین مارچ 4، 2019 #10,276 پورے دیش میں سڑے ہوئے ٹماٹر ہی ملیں گے۔ تازہ کی امید کیا رکھیں جب اپنے ہی پہلا ٹماٹر مارنے کو دوڑیں۔