قول دے بیٹھے ہیں کہ چائے پر مدعو کریں گے انھیں ،وہ آتے ہی پھر سے تقاضہ کریں گے دعوت چائے کا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 24، 2019 #10,221 قول دے بیٹھے ہیں کہ چائے پر مدعو کریں گے انھیں ،وہ آتے ہی پھر سے تقاضہ کریں گے دعوت چائے کا
وجی لائبریرین فروری 25، 2019 #10,222 فورا سے پہلے السلام علیکم اور ابھی تو ہم چائے پی رہے ہیں اورکسی نے پینی ہے تو آجائے۔
فلسفی محفلین فروری 25، 2019 #10,223 غائبانہ چائے کی چسکی ایک دوسرے کپ سے ہماری طرف سے بھی لی لیجیے گا۔
وجی لائبریرین فروری 25، 2019 #10,224 عمدہ چائے تھی جناب۔ جو ہم پی رہے ہیں اسکے کافی کا تڑکا بھی لگایاہوا ہے ۔
الف عین لائبریرین فروری 25، 2019 #10,228 سوال یہ ہے کہ کافی میں چائے ملائی جائے تو اسے 'چافی' کیوں نہ کہا جائے!
ع عظیم محفلین فروری 25، 2019 #10,230 روزے بھی آنے والے ہیں تو چائے اور کافی کا 'دوستانہ' خوب چل سکتا ہے!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 25، 2019 #10,231 ذرا یہ تو بتائیں کہ کتنا عرصہ باقی ہے رمضان شریف میں
م حمزہ محفلین فروری 25، 2019 #10,232 ڈھائی مہینے سے کم ۔ ۶ مئی سے شروع ہورہا ہے رمضان المبارک۔ ان شاء اللہ
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 25، 2019 #10,233 دعا ہے اللہ کریم سب کو اس ماہ مبارک کی برکتیں عطا فرمائیں ۔آمین آخری تدوین: فروری 26، 2019
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 25، 2019 #10,237 جناب وہ تو واحد خادمہ ہے محفل کی اس لڑی کی ، اس کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔
م حمزہ محفلین فروری 25، 2019 #10,238 ثمرین کو خادمہ کہہ کر اس کی توہین تو نہ کریں۔ شیف کا درجہ تو اس کو دیجیے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین فروری 25، 2019 #10,239 ٹمائمنگ کی بات ہے کہ وہ بیک وقت خادمہ بھی ہے شیف بھی ۔
وجی لائبریرین فروری 26، 2019 #10,240 تو جناب اب ایسا ہوگا کہ ایک ہی جملے میں ٹائمنگ اور وقت ایک ساتھ آئینگے۔