خالی پیالے بھی لیتے آنا، یہاں دلیم یا حلیم کھانے والے بہت ہیں
الف عین لائبریرین اپریل 7، 2019 #10,441 خالی پیالے بھی لیتے آنا، یہاں دلیم یا حلیم کھانے والے بہت ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 8، 2019 #10,447 توبہ ہے بھئی آپ نے تو سیدھ ثمرین کو ہوائی مخلوق سے ملا دیا
الف عین لائبریرین اپریل 8، 2019 #10,452 عظیم نے کہا: یہ لڑیاں ثمرین کی ہی ہو چکی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں، ذکر اس کا اس سے بہتر ہے جو اس محفل میں ہے
عظیم نے کہا: یہ لڑیاں ثمرین کی ہی ہو چکی ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاں، ذکر اس کا اس سے بہتر ہے جو اس محفل میں ہے
ع عظیم محفلین اپریل 8، 2019 #10,453 الف عین نے کہا: ہاں، ذکر اس کا اس سے بہتر ہے جو اس محفل میں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واقعی، ثمرین ایک رکن بنتی جا رہی ہے محفل کی
الف عین نے کہا: ہاں، ذکر اس کا اس سے بہتر ہے جو اس محفل میں ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واقعی، ثمرین ایک رکن بنتی جا رہی ہے محفل کی
عباس رضا محفلین اپریل 9، 2019 #10,454 نام ہی کافی ہے ثمرین کا ویسے ایک اور حل بھی ہے ثاء کا۔۔۔! لغت میں سے ثاء کا باب کھول لیا جائے میرے پاس تو فیروز اللغات پِن ہے فوگزٹ ریڈر میں اور اس کی فہرست پر لنکنگ ہے یعنی فہرست میں مطلوبہ عنوان پر کلک کریں اور سیدھے وہاں جاپڑیں آخری تدوین: اپریل 9، 2019
نام ہی کافی ہے ثمرین کا ویسے ایک اور حل بھی ہے ثاء کا۔۔۔! لغت میں سے ثاء کا باب کھول لیا جائے میرے پاس تو فیروز اللغات پِن ہے فوگزٹ ریڈر میں اور اس کی فہرست پر لنکنگ ہے یعنی فہرست میں مطلوبہ عنوان پر کلک کریں اور سیدھے وہاں جاپڑیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 9، 2019 #10,455 میاں ہمارے جانب سے سب محفلین کو السلام علیکم آخری تدوین: اپریل 9، 2019
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 9، 2019 #10,459 قلفی کھائیں گے تو آپ کی پریشانی دور ہو جائے گی