پانی پئیں جب تک چائے آ جاتی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 14، 2019 #10,483 اللہ کریم مہربانی کریں گرمی کے موسم کا بہت شاندار آغاز ہوا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 14، 2019 #10,485 ہاں نا عظیم بھائی اور ابھی بہت زبردست آندھی آئی ہے موسم ٹھنڈا ٹھار ہو گیا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 15، 2019 #10,488 مگر کسی کسی گھر میں اب بھی چار پائی کا استعمال کیا جاتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 15، 2019 #10,490 گاؤں کے لوگ تو بہت سادہ ہوتے ہیں اتنی جلدی نہیں بدلتی
الف عین لائبریرین اپریل 16، 2019 #10,491 کہیں کہیں بانس کی چار پائیاں جن کو کھاٹ بھی کہا جاتا ہے، نظر آ جاتی ہیں
ع عظیم محفلین اپریل 16، 2019 #10,493 فقط ریڑھیاں ہی غائب ہوئی ہیں، قلفیاں تو اب دوکانوں سے بھی مل جاتی ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 16، 2019 #10,496 ظہر کے بعد سے ہم کام میں مصروف تھے ابھی فرصت ملی