یہ ثمرین کون ہے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 2، 2019 #10,582 ایک کردار ہےتخیل کا ،جو اس لڑی میں حرف ث کو نمٹانے کے لیے پیدا کیا گیا ہے آخری تدوین: مئی 2، 2019
سید عمران محفلین مئی 2، 2019 #10,587 فے کاف نے کہا: مٹی ڈالیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی عدنان بھئی تیار ہوجائیں۔۔۔ اب آپ کے لیے آرڈر آگئے ہیں!!!
فے کاف نے کہا: مٹی ڈالیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی عدنان بھئی تیار ہوجائیں۔۔۔ اب آپ کے لیے آرڈر آگئے ہیں!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 2، 2019 #10,588 سید عمران نے کہا: لو جی عدنان بھئی تیار ہوجائیں۔۔۔ اب آپ کے لیے آرڈر آگئے ہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھبرا گئے ہی آپ کے عزائم دیکھ کر
سید عمران نے کہا: لو جی عدنان بھئی تیار ہوجائیں۔۔۔ اب آپ کے لیے آرڈر آگئے ہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گھبرا گئے ہی آپ کے عزائم دیکھ کر
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 2، 2019 #10,594 ظاہر ہے بعد از نماز دعا بھی کی ہو گی تو کیا دعاوں میں ہمیں یاد رکھا
الف عین لائبریرین مئی 3، 2019 #10,595 طور طریقے ہی بدل لیے ہیں لوگوں نے، نئی نسل کے نو جوان نماز سے ہی دور ہو گئے ہیں، بس جمعے جمعے کی نماز کی عادت بنا لی ہے
طور طریقے ہی بدل لیے ہیں لوگوں نے، نئی نسل کے نو جوان نماز سے ہی دور ہو گئے ہیں، بس جمعے جمعے کی نماز کی عادت بنا لی ہے
ع عظیم محفلین مئی 3، 2019 #10,598 شاید کبھی وہ سب نمازی ہوں، میرے لیے جو نئی نسل ہے وہ کچھ بہتر معلوم ہوئی، ہفتے بعد ایک ایک نماز والی نہیں
شاید کبھی وہ سب نمازی ہوں، میرے لیے جو نئی نسل ہے وہ کچھ بہتر معلوم ہوئی، ہفتے بعد ایک ایک نماز والی نہیں