لیکن میری سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کہ اب ل سے لکھوں یا گ سے؟
الف عین لائبریرین مئی 8، 2019 #10,625 فکر مند ہوں کہ ایسی کیا املا کی غلطی سرزد ہو گئی مجھ سے کہ نور سعدیہ شیخ نے اسے ناقص املا قرار دیا
ع عظیم محفلین مئی 8، 2019 #10,627 عام طور پر ٹچ سکرین موبائلز کی وجہ سے بھی ایسا ہو جاتا ہے شاید نور سعدیہ شیخ سے بھی یہی ہوا ہو
الف عین لائبریرین مئی 9، 2019 #10,628 ظلم تو مجھے بھی یہی محسوس ہو رہا ہے کہ شاید غلط بٹن دب گیا نور سے
خالد محمود چوہدری محفلین مئی 9، 2019 #10,634 سید عمران صاحب آپ تو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے نکات بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔
سید عمران محفلین مئی 9، 2019 #10,635 زہے نصیب۔۔۔ لیکن منفی ریٹنگ دینے والے ان کے بارے میں اتنا نہیں جانتے جتنا ہم جانتے ہیں!!!
سید عمران محفلین مئی 9، 2019 #10,637 ذائقہ دار چائے جب تک نہیں پلائیں گے ہم رہنے نہیں دیں گے چین سے!!!
خالد محمود چوہدری محفلین مئی 9، 2019 #10,638 ڈرم بھر بھر کے چائے آجائیں جب جی چاہے۔ چاہیں تو نہا بھی لیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 9، 2019 #10,639 ڈریں اللہ کریم سے آپ حالت روزہ میں چائے پینے کی بات کر رہے ہیں