تو آپ جب تک انتظار کریں گے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 14، 2019 #10,683 بھائی کیا پتہ ہمارا کہ ہم جا بھی سکیں یا نا جا سکیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 14، 2019 #10,685 یہ دعا ذرا وسیع کردیں اور اس میں حج کی سعادت والی دعا بھی شامل کرلیں۔
وجی لائبریرین مئی 14، 2019 #10,686 ہاں جی بلکل اللہ آپ کو حج و عمرے کی سعادت نصیب فرمائے آمین ثم آمین۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین مئی 14، 2019 #10,687 وجی بھائی، بالکل درست کہا، اس دعا میں ہم سب کو شامل کر دیجیے۔
ع عظیم محفلین مئی 14، 2019 #10,689 مجھے بھی ٹوکری یا ڈبہ پورے دو کلو گرام کا دعا کے ساتھ بھرا ہوا چاہیے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 15، 2019 #10,693 قومی نام تو لیاقت آباد ہے پر عوام لالوکھیت پکارتی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 15، 2019 #10,697 ظاہر پشیمانی کرنا چاہ رہے ہوں گے سلام کا جواب نا دینے کی صورت میں شاید پشیمانی کو غداری سے تشبیہ دی
محمد خلیل الرحمٰن محفلین مئی 15، 2019 #10,698 ظریفانہ بات ہے وعلیکم السلام نہ کہنے کو غداری کہنا بھی، کیوں!
الف عین لائبریرین مئی 16، 2019 #10,699 طریقہ ہی یہ ہے کہ حروف کو بھگتانے کے لیے پہلے لفظ سوچا جاتا ہے، غ سے غفلت کی بجائے غداری سامنے آ کھڑا ہوا!
طریقہ ہی یہ ہے کہ حروف کو بھگتانے کے لیے پہلے لفظ سوچا جاتا ہے، غ سے غفلت کی بجائے غداری سامنے آ کھڑا ہوا!