محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
یہ بات ہوئی نا زبردست
واہ، بارش بھی مِس کرنے کی چیز ہے؟ بھیگنے کا لطف مس کر گئی ہوں مریم تو بات دوسری ہےہو سکتا ہے کل پھر بارش ہو. آج تو میں نے مِس کر دی.
گو ذرا سی دیر کی بات تھی. مگر میں لیب میں تھی اور علم ہی نہ ہوا کہ بارش ہو رہی ہے. جب باہر نکلی تو سب کچھ بھیگا ہوا تھا اور بتا رہا تھا کہ بارش ہو کے ختم بھی ہوگئی ہے. مجھے اندر آواز بھی نہ آئی.واہ، بارش بھی مِس کرنے کی چیز ہے؟ بھیگنے کا لطف مس کر گئی ہوں مریم تو بات دوسری ہے
قاف، کبھی آپ نے بھی مِس کیا؟ یعنی بارش کی خبر ہی نہ ہوئی ہوکبھی کبھی ایسا ہو جاتا ہے
فوری تو پتہ نہیں چلا کہ بارش ہو رہی ہے جب نیند سے جاگ تو پتہ چلا کے رات بارش ہوئی ہےقاف، کبھی آپ نے بھی مِس کیا؟ یعنی بارش کی خبر ہی نہ ہوئی ہو
ظہر بعد سوئے تھےعصر کے وقت سحری ۔
بھائی کتنی گہری نیند سے جاگے تھے