عظیم

محفلین
واقعی اگر کوئی ثمرین محفل کا رکن بن جائے تو؟ شاید ہمیں کسی اور کی خدمات حاصل کرنی پڑیں گی
 

الف عین

لائبریرین
میں تو کہتا ہوں کہ محفل کی رکن چاہے نہ ہو، لیکن یہاں چائے بنا کر سب کو پلاتی رہے، بار بار غائب نہ ہو جائے
 

عظیم

محفلین
کہاں وہ ثمرین تھی کہ پوری محفل کے لیے چائے بناتی تھی، اور کہاں یہ ثمرین ہے کہ ایک دو کپ بھی بنانا مشکل ہیں!
 
Top