الف عین

لائبریرین
ڈھیر ہو برف کا اور اس پر آپ بیٹھے ہوں تو کتنی ہی گرمی کیوں نہ ہو، کچھ ہی سیکنڈ کے بعد برداشت نہیں کر سکتا کوئی!
 
عثمان ندیم

محفلین
اشراق اور چاشت میں فرق ہے بھیا
اشراق کا بہتر وقت وہ ہے جب سورج ایک نیزہ بلند ہو جائے یعنی اس کی کرنیں واضح ہو جائیں۔ یہ تقریباً طلوع آفتاب سے دس یا بارہ منٹ بعد کا وقت ہے۔
چاشت کی نماز کا بہتر وقت ربع نہار کے بعد کا ہے یعنی طلوع آفتاب سے غروب آفتاب کا جتنا وقت ہے اسے چار برابر حصوں میں تقسیم کیا جائے جب اس میں سے پہلا حصہ گزر جائے تو یہ چاشت کا بہتر وقت ہے۔
البتہ علما کے نزدیک اگر ان دونوں نفلی نمازوں کو۔اکٹھا پڑھ لیا جائے تو ثواب میں کمی نہ۔ہو گی۔ دونوں نمازوں کی رکعات کی تعداد کم از کم دو اور زیادہ سے زیادہ بارہ ہے۔ اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
 
خدا آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں ، کافی مفید معلومات فراہم کی ہیں ۔
عثمان ندیم بھائی یہ لڑی دراصل اردو کے حروف تہجی کے کھیل پر مبنی ہے ۔اس لڑی میں ترتیب وار الٹے اردو حروف تہجی یعنی ی ہ و سے جملہ مراسلہ در مراسلہ تحریر کرنا ہوتا ہے ۔آپ چند صفحات کا مشاہدہ کریں گے تو آپ کو اس کھیل کا طریقہ بخوبی ذہن نشین ہو جائے گا ۔
 
جی میں اس کا۔مطالعہ کر کے اس میں ضرور حصہ لوں گا۔آپ کا بہت بہت شکریہ۔ ویسے میں اس میں اشراق اور چاشت کے متعلق پڑھ رہا تھا تو اصلاح کو ضروری سمجھا۔
 
حصہ ضرور لیں مگر اب ترتیب کا خیال رکھیں ۔
اگلا مراسلہ یا پوسٹ حروف " چ " سے شروع ہو گا ۔
 
Top