ٹائم کی پابندی ضروری ہے حاضری کے وقت
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 23، 2019 #10,923 پتا نہیں وہ ہماری بات سنا کر کیوں درگزر کر جاتی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 24، 2019 #10,929 نہایت ہی آداب و احترام کے ساتھ سب سلام کرنے والوں کے سلام کا جواب دیتے ہیں ۔ وعلیکم السلام
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 26، 2019 #10,933 کہنا سلام سب پہلے اور 69 نیکیاں پالینا کیا خوب سادات ہے
الف عین لائبریرین جون 26، 2019 #10,934 قدرت نے اتنی عقل نہیں بخشی کہ عزیزی محمد عدنان اکبری نقیبی کی بات سمجھ سکوں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 26، 2019 #10,935 الف عین نے کہا: قدرت نے اتنی عقل نہیں بخشی کہ عزیزی محمد عدنان اکبری نقیبی کی بات سمجھ سکوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فائدہ بتانے کی کوشش کی ہے سلام کرنے میں پہل کرنے پر، جو سلام کرنے میں پہل کرتا ہے اس کے نامہ اعمال میں انہتر نیکیاں لکھی دی جاتی ہیں ۔
الف عین نے کہا: قدرت نے اتنی عقل نہیں بخشی کہ عزیزی محمد عدنان اکبری نقیبی کی بات سمجھ سکوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فائدہ بتانے کی کوشش کی ہے سلام کرنے میں پہل کرنے پر، جو سلام کرنے میں پہل کرتا ہے اس کے نامہ اعمال میں انہتر نیکیاں لکھی دی جاتی ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 26، 2019 #10,937 غور کریں کہ کل ستر نیکیاں عطا کی جاتی ہے جب دو مسلمان آپس میں سلام کی سنت ادا کرتے ہیں ،انہتر سلام کرنے والے کے حصے میں آتیں ہیں اور جواب دینے والا ایک نیکی کا حقدار ہوتا ہے ۔
غور کریں کہ کل ستر نیکیاں عطا کی جاتی ہے جب دو مسلمان آپس میں سلام کی سنت ادا کرتے ہیں ،انہتر سلام کرنے والے کے حصے میں آتیں ہیں اور جواب دینے والا ایک نیکی کا حقدار ہوتا ہے ۔
الف عین لائبریرین جون 27، 2019 #10,938 عمدہ حساب کیا گیا ہے ماشاء اللہ، شاید حساب میں ہمیشہ اچھے نمبر لاتے ہوں گے عدنان میاں!