مجھے بھی کسی چیز کا ضائع ہونا پسند
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 3، 2019 #10,967 غور کرنا چاہیے ہمیں اپنی روزمرہ کے معاملات پر
الف عین لائبریرین جولائی 3، 2019 #10,970 طور بنا لیا ہے لوگوں نے کم از کم یہاں کہ شادی کی دعوتوں میں جتنی فضول خرچی کی جائے، بہتر ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 3، 2019 #10,971 شاید آمدنی کے ہر طریقے پر عمل پیرا رہتے ہیں آخری تدوین: جولائی 4، 2019
الف عین لائبریرین جولائی 4، 2019 #10,972 سمجھ سے کام لیں تو فضول خرچی سے بچا جا سکتا ہے، مثلاً دعوتوں میں محض بریانی یا ایک سالن روٹی اور ایک میٹھا،
سمجھ سے کام لیں تو فضول خرچی سے بچا جا سکتا ہے، مثلاً دعوتوں میں محض بریانی یا ایک سالن روٹی اور ایک میٹھا،
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 4، 2019 #10,973 زیادہ ڈشوں کا اہتمام کرنا بھی قطعی مناسب نہیں آخری تدوین: جولائی 4، 2019
ع عظیم محفلین جولائی 4، 2019 #10,974 روٹی، مطلب کھانا تو ایک طرف سجاوٹ وغیرہ پر ہی اچھا خاصہ پیسہ خرچ ہو جاتا ہے!
الف عین لائبریرین جولائی 5، 2019 #10,978 خرچ جتنا کم ہو سکے اتنا اچھا، مگر لوگوں کو اپنی شان دکھانے کی پڑی رہتی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 5، 2019 #10,979 حاضر دور میں نمود و نمائش کی جیسے دوڑ لگی ہوئی ہے