شمشاد نے پہلے کبھی غلط کہا ہے جو اب کہے گا۔
شمشاد خان محفلین اپریل 18، 2020 #11,343 زیادہ ہی سادہ مزاج ہوں۔ میں تو اسکول میں پرچے بھی سادہ ہی چھوڑ آیا کرتا تھا۔
طمیم محفلین اپریل 18، 2020 #11,348 Shamshad Khan نے کہا: ظفروال سے کوئی رکن ہے اس محفل میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مریم افتخار نے کہا: طمیم ہیں، کہاں سے ہیں یہ علم نہیں. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظفر وال تو کبھی جانا نہیں ہوا لیکن نارووال یا سیالکوٹ ایک دفعہ دیکھا تھا۔
Shamshad Khan نے کہا: ظفروال سے کوئی رکن ہے اس محفل میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مریم افتخار نے کہا: طمیم ہیں، کہاں سے ہیں یہ علم نہیں. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظفر وال تو کبھی جانا نہیں ہوا لیکن نارووال یا سیالکوٹ ایک دفعہ دیکھا تھا۔
جاسم محمد محفلین اپریل 18، 2020 #11,349 مریم افتخار نے کہا: طمیم ہیں، کہاں سے ہیں یہ علم نہیں. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طمیم تو اب ہٹلر کےدیس سے ہیں۔
مریم افتخار نے کہا: طمیم ہیں، کہاں سے ہیں یہ علم نہیں. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طمیم تو اب ہٹلر کےدیس سے ہیں۔
الف عین لائبریرین اپریل 19، 2020 #11,351 Shamshad Khan نے کہا: ضرور ہٹلر کے دیس ہو گا، آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عین ممکن ہے کہ اس نئے جون میں جاسم محمد کی جنس بدل گئی ہو!
Shamshad Khan نے کہا: ضرور ہٹلر کے دیس ہو گا، آپ کہتی ہیں تو مان لیتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عین ممکن ہے کہ اس نئے جون میں جاسم محمد کی جنس بدل گئی ہو!
شمشاد خان محفلین اپریل 19، 2020 #11,352 صحیح کہہ رہے ہیں آپ، ضرور جنس بدل گئی ہو گی، تبھی تو ادھر ادھر کی ہاتیں کرتے رہتے ہیں۔
الف عین لائبریرین اپریل 20، 2020 #11,355 زور تو بہت ڈالا عقل پر، مگر سمجھ میں نہیں آیا بس یہ کہ غلطی مجھ سے ہی ہو گئی تھی مراسلے میں
شمشاد خان محفلین اپریل 20، 2020 #11,356 رمضان شریف شروع ہونے میں صرف تین دن باقی ہیں۔ دو بھی ہو سکتے ہیں اگر شعبان ۲۹ دنوں کا ہوا تو۔
مریم افتخار محفلین اپریل 20، 2020 #11,357 ذرا ہمیں بھی تو پتا چلے آپ نے رمضان کریم کے لیے کیا کیا تیاری کی ہے!
مریم افتخار محفلین اپریل 20، 2020 #11,359 دو سال سے ہم نے تلی ہوئی چیزیں افطاری میں کھانی چھوڑ رکھی ہیں.
شمشاد خان محفلین اپریل 20، 2020 #11,360 خالی تلی ہوئی چیزیں ہی چھوڑی ہیں یا پکی ہوئی بھی چھوڑ دی ہیں؟