الف عین

لائبریرین
یہاں ہند و پاک میں سلاد کا مطلب صرف پیاز، کھیرے، ٹماٹر، چقندر، گاجر ہی ہوتا ہے۔ ویسے عالمی سلاد میں ہری پتے والی سبزیاں، نوڈلس، پاستا، انڈے، میوہ جات، کئی قسم کے بیج وغیرہ وغیرہ بھی ملائے جاتے ہیں اور سلاد ڈریسنگ بھی ڈالی جاتی ہے
 
Top