ڈاک ٹکٹ جمع کرنے کا کس کس کو شوق ہے؟
سیما علی لائبریرین نومبر 10، 2020 #12,282 دیکھیں بھیا یہ سارا سوچ کا اثر ہے ذرا سی بات پے ہر رسم توڑ آیا تھا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے آخری تدوین: نومبر 10، 2020
دیکھیں بھیا یہ سارا سوچ کا اثر ہے ذرا سی بات پے ہر رسم توڑ آیا تھا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 10، 2020 #12,283 خیر ہوگئی بھیا آپ نے درست کروا دیا آخری تدوین: نومبر 10، 2020
سیما علی لائبریرین نومبر 10، 2020 #12,287 جائیں آپ بھی کیا یاد کریں گے ثانیہ مرزا کراچی پہنچ گئیں چائے نہ پی جائے اِن سے بنوا کر
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2020 #12,289 ٹھیک ہے مانتے ہیں کہ پاکستان کی بہو ہیں، لیکن ساس کی خدمت بھی تو کریں۔
سیما علی لائبریرین نومبر 10، 2020 #12,290 شمشاد نے کہا: ٹھیک ہے مانتے ہیں کہ پاکستان کی بہو ہیں، لیکن ساس کی خدمت بھی تو کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ کریں بھیا ساس کی خدمت کون کرتا ہے آج کل اللّہ ہمیں ہی اس قابل رکھے کہ ہم بہو کی خدمت کریں۔۔۔۔۔
شمشاد نے کہا: ٹھیک ہے مانتے ہیں کہ پاکستان کی بہو ہیں، لیکن ساس کی خدمت بھی تو کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ توبہ کریں بھیا ساس کی خدمت کون کرتا ہے آج کل اللّہ ہمیں ہی اس قابل رکھے کہ ہم بہو کی خدمت کریں۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 10، 2020 #12,291 پھر بُری بات کر دی ،اس زور سے نہیں ٹوکتے۔ (جو ہم نے خود بھی کردیا)
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2020 #12,292 بہو کو چاہیے کہ ساس کی خدمت کریں، ساس کو اپنی ماں سمجھیں اور بیٹی بن کر رہیں۔
سیما علی لائبریرین نومبر 10، 2020 #12,293 اچھی بہویں عنقا ہو گیں ۔۔لیکن بیٹیاں سمجھنے والی ساس بھی بہت کم ہیں۔۔۔یہی وجہٓ تناؤ ہے رشتوں میں۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2020 #12,294 یہی تو مسئلہ ہے اور کوئی بھی اپنی ذمہ داری نباہنے کو تیار نہیں۔
سیما علی لائبریرین نومبر 10، 2020 #12,295 ہم ہمیشہ کہتے ہیں اِس کی وہ جانے اُسے پاسِ وفا تھا کہ نہ تھا تم فراز! اپنی طرف سے تو، نبھاتے جاتے
الف عین لائبریرین نومبر 10، 2020 #12,296 نباہتے تو ہیں سب اپنی ذمہ داری، بس اس نباہ کے پیمانے الگ الگ ہین
سیما علی لائبریرین نومبر 10، 2020 #12,297 محمد ﷺ کو یہ عظیم مقام حاصل ہے کہ آپ اللہ تعالیٰ کے محبوب ہیںصلی اللہ علیہ وسلم۔
سیما علی لائبریرین نومبر 11، 2020 #12,300 کرنا چاہیے سب کو اپنے اپنے گھر ،کیونکہ گھر دونوں کا ہے ایک پہ ساری ذمہ داری ڈال دی جائے تو خاصی مشکل ہوجاتی ہے۔۔
کرنا چاہیے سب کو اپنے اپنے گھر ،کیونکہ گھر دونوں کا ہے ایک پہ ساری ذمہ داری ڈال دی جائے تو خاصی مشکل ہوجاتی ہے۔۔