سیما علی

لائبریرین
رسول اللّہ ﷺ نے فرمایا
مسلمانوں کے گھروں میں سب سے اچھا گھر وہ ہے ،جس میں کوئی یتیم ہو،اور اُس کے ساتھ اچھا سلوک کیا جاتا ہو۔
 

سیما علی

لائبریرین
ٹر جسکے ساتھ ہو اُس سے محتاط یہ ہمارے اباّجان کہا کرتے تھے جیسے آڈییٹر۔ماسٹر۔سولیسیٹر۔ڈاکٹر۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
 

وجی

لائبریرین
مجھے چاچو کہ کون رہا ہے یہ سوچنے والی بات ہے جناب۔ ہمیں اس محفل میں کوئی دس یا بارہ سال ہی تو ہوئے ہونگے ۔
 
Top