ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
سیما علی لائبریرین نومبر 11، 2020 #12,343 ضروری ہے امن رہے ۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین نومبر 12، 2020 #12,347 ژ سے نبرد آزما نہیں ہوسکتے ابھی دعائیں بہت ساری پڑھنا ہیں۔۔ جیتے رہیے عمار میاں ماشاء اللّہ خوشی ہوئی صبح اُٹھتے ہیں آپ آخری تدوین: نومبر 12، 2020
ژ سے نبرد آزما نہیں ہوسکتے ابھی دعائیں بہت ساری پڑھنا ہیں۔۔ جیتے رہیے عمار میاں ماشاء اللّہ خوشی ہوئی صبح اُٹھتے ہیں آپ
سیما علی لائبریرین نومبر 12، 2020 #12,349 ڑ کی اڑ اور وہ بھی الصبح نہ بھیا ابھی نہیں میاں بہت خوشی ہوئی یہ جان کے آپ نمازِ فجر میں اُٹھتے ہیں ڈھیروں دعائیں
ڑ کی اڑ اور وہ بھی الصبح نہ بھیا ابھی نہیں میاں بہت خوشی ہوئی یہ جان کے آپ نمازِ فجر میں اُٹھتے ہیں ڈھیروں دعائیں
سیما علی لائبریرین نومبر 12، 2020 #12,353 درود وسلام کا مقصد اور امتیازی خصوصیت: بلا شبہ یہ بہت بڑا امتیاز ہے اور یہ رسول الّلہ ﷺکے مقام ِمحبوبیت کے خصائص میں سے ہے
درود وسلام کا مقصد اور امتیازی خصوصیت: بلا شبہ یہ بہت بڑا امتیاز ہے اور یہ رسول الّلہ ﷺکے مقام ِمحبوبیت کے خصائص میں سے ہے
سیما علی لائبریرین نومبر 12، 2020 #12,354 خوب سلام بھیجا کرو‘‘۔ درود وسلام پڑھنا نہ صرف حکمِ قرآنی ہے بلکہ ہر مسلمان کی حضور اکرمﷺ سے محبت کا بہترین مظہر ہے۔۔
خوب سلام بھیجا کرو‘‘۔ درود وسلام پڑھنا نہ صرف حکمِ قرآنی ہے بلکہ ہر مسلمان کی حضور اکرمﷺ سے محبت کا بہترین مظہر ہے۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 12، 2020 #12,359 ثواب اس کے لیے لکھا جائے گا جو آپﷺ پر درود و سلام بکثرت درود پڑھتا رہے،۔۔۔۔