سیما علی

لائبریرین
ژ تھا اُستادِ محترم !!پر آپ سے درخواست ہے راہنمائی فرمائیں کیا
مومن عورت کا مومن عورت سے مصافحہ و معانقہ جائز ہے ؟؟؟؟؟

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
الف عین

رہنمائی کی کیا بات ہے اس میں، سیدھا سادہ جواب ہے کہ نا محرم مرد و عورت کا معانقہ مصافحہ وغیرہ نا جائز ہے
ژ اور ڑ کو چھوڑ کر آگے بڑھ جایا کریں، اس لڑی کا یہی قاعدہ طے کیا گیا تھا
 
عمار نقوی

محفلین
حیرت کی بات یہ ہے کہ حقوق انسانی کا رونا وہ روتے ہیں جنہوں نے کوئی انسانی حق ایسا نہیں جسے پیروں تلے نہ روندا ہو
 
Top