ظاہر ہے کہ ہم اس آداب کو قبول کرتے ہوئے جواباً آداب ہی عرض کریں گے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 15، 2021 #14,301 ظاہر ہے کہ ہم اس آداب کو قبول کرتے ہوئے جواباً آداب ہی عرض کریں گے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 16، 2021 #14,309 ذرا کوئی اس کے پروں پہ نام پتہ لکھ چھوڑے تا کہ جہاں بھی جائے، پلٹ کر محفل میں ہی آئے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 16، 2021 #14,311 دماغ نے ایک ترکیب بتائی ہے کہ ایک مہر بنوا لیں نام پتہ کی۔۔۔ اور سب کے پروں پر چھاپتے جائیں۔
سیما علی لائبریرین اپریل 16، 2021 #14,313 حال بالکل درست ہے شمشاد بھیا ٹھپے کھہپے کھپے !!!!!!! اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
حال بالکل درست ہے شمشاد بھیا ٹھپے کھہپے کھپے !!!!!!! اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 16، 2021 #14,314 جس کی قسمت میں جتنے ہوئے، اتنے ہی پڑنے نا ٹھپے۔ لیکن بات تو طوطو چشمی بلکہ طوطا شاہی کی ہو رہی ہے نا،
جس کی قسمت میں جتنے ہوئے، اتنے ہی پڑنے نا ٹھپے۔ لیکن بات تو طوطو چشمی بلکہ طوطا شاہی کی ہو رہی ہے نا،
وجی لائبریرین اپریل 16، 2021 #14,315 چلیں ہم مان لیتے ہیں کہ آپکا روزہ ہوگا اور چائے کی ضرورت نہیں ہوگی مگر چ کے ساتھ ایسی چلاکیاں نہیں چلیں گی۔
چلیں ہم مان لیتے ہیں کہ آپکا روزہ ہوگا اور چائے کی ضرورت نہیں ہوگی مگر چ کے ساتھ ایسی چلاکیاں نہیں چلیں گی۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 16، 2021 #14,316 ثمر ملے گا آپ کو ہماری غلطی درست کرنے کا۔۔۔ یہ ہوتا ہے نتیجہ آنکھ کھلتے ہی محفل کی طرف دوڑنے کا۔
الف عین لائبریرین اپریل 16، 2021 #14,317 ٹکراتی تو نہیں راجو یا انارکلی یا بقیہ حیوانات سے اس جلدی میں؟
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 16، 2021 #14,318 تنگ آ جائیں وہ اگر ان سے ٹکرانے لگوں، صد شکر کہ ان کا کمرہ الگ ہے۔