زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کئے بغیر
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 17، 2021 #14,344 ذمہ داری سے ڈال دیا تھا پلاسٹک اس پر احتیاطاً لیکن ژالہ باری ہوئی نہیں۔ لیکن آپ نے الٹی سمت اختیار کر لی ہے کھیل کی۔یا ہم غلطی پر ہیں۔
ذمہ داری سے ڈال دیا تھا پلاسٹک اس پر احتیاطاً لیکن ژالہ باری ہوئی نہیں۔ لیکن آپ نے الٹی سمت اختیار کر لی ہے کھیل کی۔یا ہم غلطی پر ہیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 17، 2021 #14,345 ڈانواں ڈول ہو گیا تھا لکھتے ہوئے، اس لیے غلطی سے مشٹیک ہو گئی۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 17، 2021 #14,346 دل دماغ دونوں پہ ہی اثر ہوتا ہے روزے کے آخری کچھ گھنٹوں میں۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 17، 2021 #14,350 چکر آ جاتے کبھی ایک لڑی کبھی دوسری لڑی۔۔۔ بھول بھلیا ۃو جاتا سب۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 17، 2021 #14,352 ثبوت جو آپ نے فراہم کر دیا تھا، پھر بھی نہ ہوتا احساس کیا؟
ام عبدالوھاب محفلین اپریل 17، 2021 #14,354 ترتیب بھول جاتے ہیں ،اگر سیدھی اور الٹی دونوں لڑیوں میں ساتھ ساتھ لکھیں۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 17، 2021 #14,355 تو آپ بھی ڈانٹ لیجئے ہمیں۔۔۔ ہم نے تو آتے ساتھ ہی بتا دیا تھا کہ ہم سے بہت غللطیاں ہونی ہیں، سدھارنی آپ سب نے ہی ہیں۔
تو آپ بھی ڈانٹ لیجئے ہمیں۔۔۔ ہم نے تو آتے ساتھ ہی بتا دیا تھا کہ ہم سے بہت غللطیاں ہونی ہیں، سدھارنی آپ سب نے ہی ہیں۔
ام عبدالوھاب محفلین اپریل 17، 2021 #14,359 اب سیما آپی نئی لڑی شروع کریں گی۔۔۔۔۔۔۔بھئی افتتاح تو بڑوں سے ہی کروایا جاتا ہے۔ سیما علی آپی جان
سیما علی لائبریرین اپریل 17، 2021 #14,360 یہ لیجے بٹیا شائستہ ہم آگئیے بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
یہ لیجے بٹیا شائستہ ہم آگئیے بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے