گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثابت یہ ہوا کہ ہم بھلکڑ ہیں۔۔۔ ہر بار اس لڑی میں غلطی کر جاتے ہیں۔ اور پھر آپ کے غصے سے ڈانٹنے پر عنوان دیکھتے ہیں اور زور سے ایک ہاتھ اپنے ماتھے پہ مارتے ہیں (اگر ہاتھ میں چائے کا کپ نہ ہو تو)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تو پھر بھلکڑ کو ڈانٹا تو نہیں جاتا نا۔کیونکہ وہ تو ہوتو ہی بھلکڑ ہے، ڈانٹ کھا نے کے بعد بھی بھول جاتا ہے کہ اسے آخر ڈانٹ پڑی کس بات پہ تھی۔تیار رہئیے ہماری اگلی بھول کے لئے۔
 

سیما علی

لائبریرین
پھر اسی لئیے تو ہم نے اس لڑی میں اپنے سگنیچر بنا لئیے ہیں !!!!!!!!!!



اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ جی یہاں ہمارے بھولے پن (زبر،اور پیش دونوں) کی داستان چھڑی ہوئی ہے۔ بھول جاتے ہیں تو ہمارا کیا قصور، درست بھی تو کر دیتے ہیں نا بعد میں۔
وجی محترم۔۔۔ یہ ہمارے راجو بلکہ ہماری انار کلی کے راجو کا ذکر کر رہے۔ انار کلی بولے تو ہماری بندریا
 
Top