ٹال نہ دے بابا کہیں ثمرین۔ میں لے آؤں آپ کے لیے چائے؟
ع عظیم محفلین جون 13، 2021 #15,143 پتا نہیں کہ آپ کو پسند آئے کہ نہ آئے، لیکن میں الحمد للہ چائے اچھی بنا لیتا ہوں
سید عاطف علی لائبریرین جون 13، 2021 #15,146 یہ بہت والی بات تو بس یونہی کہہ دی تھی ۔ اگر محبت سے دو گے تو کیا ہی بات ہے ۔
سیما علی لائبریرین جون 13، 2021 #15,149 نا غزل اچھی ہوتی نا چائے اچھی لگتی اب غزل نے چائے کا نشہ دو آشتہ سے سہ آشتہ کردیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
نا غزل اچھی ہوتی نا چائے اچھی لگتی اب غزل نے چائے کا نشہ دو آشتہ سے سہ آشتہ کردیا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سید عاطف علی لائبریرین جون 13، 2021 #15,150 میں آج دو چائے پی چکا اور ایک غزل پڑھ چکا۔ یعنی سکور تین ہو گیا۔
سیما علی لائبریرین جون 13، 2021 #15,152 گُڑ کھائیں ، گلگلوں سے پرہیز اب جو گلگلے ہی نہ جانے اُنکو کیسے بتائیں
عبدالقدیر 786 محفلین جون 14، 2021 #15,154 قدیر بھائی کے گھر میں بارشوں اور شادی میں مایوں کے دن بنائے جاتے ہیں گُلگُلے
سید عاطف علی لائبریرین جون 14، 2021 #15,155 فضا خوشگوار نہیں آج کل کے ماحول میں شوگر کی وجہ سے میٹھی چیزیں کم کرو بھئی ۔۔
الف عین لائبریرین جون 14، 2021 #15,156 غور طلب ہے یہ کہ واقعی آج کل کے بچے گلگلوں سے نا واقف ہیں، شاید ماں باپ بھی اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرنے کے لئے ایسی چیزیں بنایا کریں تو بہتر ہے
غور طلب ہے یہ کہ واقعی آج کل کے بچے گلگلوں سے نا واقف ہیں، شاید ماں باپ بھی اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرنے کے لئے ایسی چیزیں بنایا کریں تو بہتر ہے
ع عظیم محفلین جون 14، 2021 #15,157 عام علاقوں میں شاید اس کا بالکل بھی رواج نہیں ہے، جس طرح میں نے واقعی زندگی میں پہلی بار سنا ہے یہ نام
عام علاقوں میں شاید اس کا بالکل بھی رواج نہیں ہے، جس طرح میں نے واقعی زندگی میں پہلی بار سنا ہے یہ نام
گُلِ یاسمیں لائبریرین جون 14، 2021 #15,158 ظلم پہ ظلم۔۔۔۔ پہلے حلوہ پوری چنے کے ساتھ اور اب یہ گلگلے۔۔۔ کون بنا کر دے کہ ہم کھا کر کہیں “ایک پلیٹ اور“
ظلم پہ ظلم۔۔۔۔ پہلے حلوہ پوری چنے کے ساتھ اور اب یہ گلگلے۔۔۔ کون بنا کر دے کہ ہم کھا کر کہیں “ایک پلیٹ اور“
سیما علی لائبریرین جون 14، 2021 #15,159 گُلِ یاسمیں نے کہا: ظلم پہ ظلم۔۔۔۔ پہلے حلوہ پوری چنے کے ساتھ اور اب یہ گلگلے۔۔۔ کون بنا کر دے کہ ہم کھا کر کہیں “ایک پلیٹ اور“ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طیور وانس و پری پرکرو سدا تم راج
گُلِ یاسمیں نے کہا: ظلم پہ ظلم۔۔۔۔ پہلے حلوہ پوری چنے کے ساتھ اور اب یہ گلگلے۔۔۔ کون بنا کر دے کہ ہم کھا کر کہیں “ایک پلیٹ اور“ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طیور وانس و پری پرکرو سدا تم راج