سید عاطف علی
لائبریرین
ثمرین سے چائے بنواتے ہیں اب اور سب مل کے پیتے ہیں ۔ کیا خیال ہے ؟
ثمر ضرور ملے گا آپکو جو کشٹ آپ اُٹھا رہے ہیں بچوں سے دور رہ کرجو آپ چ کو لے کے دو ح کے بیچ میں کودے وہ ؟ میں تو ذرا لیٹ ہوا بس ۔ عبدالقدیر 786 بھائی
یہ اُنکی ناراضگی ہوتی کیونکہ بھائی کی دیکھا دیکھی ہم ہاتھ چھوڑ کے سائیکل چلاتے اور گرنے کی وجہ سے بہت زور دار چوٹ لگی باز پھر بھی ہم نہ آئے ۔۔۔۔اللہ اُنکے درجات بلند فرمائے ۔آمین یارب العالمین
اباّجان سے چھپ کے۔۔۔کیوں؟
وہ خیر ہوئی لگ پتہ جاتا جو ہم ہوتے تو بتاتے بچہ دیکھ کے ڈرنا نہیں پھر بھیا کیا ہوتاہمارے ساتھ تو ایک دن ایسا ہوا کہ بغیر بریک کی سائیکل چلا رہے تھے ۔ اچانک سے ایک خاتون سامنے آگئی بڑی کوشش کی پر بریک نہ ہونے کی وجہ سے سیدھا سائیکل اُن خاتون کو جا لگی بچے ہونے کی وجہ سے بچت ہوگئی ورنہ تو شامت آگئی تھی۔
کہیے کیسے مزاج ہیں آپ کے؟مرزالاریب بٹیا کبھی اس لڑی میں نہیں آتیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے