گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں آتے خان بھائی اب محفل پر کچھ زیادہ۔۔ ورنہ جان لیں کہ ہم محفلین ان کے لئے کتنے فکرمند ہیں۔وہ تو اپنی جدو جہد میں ہیں مگر قسمت کچھ یارآوری کرے تو بات بنے ۔ ہم تو نیک خواہشات پیش کرتے ہیں
نہیں آتے خان بھائی اب محفل پر کچھ زیادہ۔۔ ورنہ جان لیں کہ ہم محفلین ان کے لئے کتنے فکرمند ہیں۔وہ تو اپنی جدو جہد میں ہیں مگر قسمت کچھ یارآوری کرے تو بات بنے ۔ ہم تو نیک خواہشات پیش کرتے ہیں
کیوں بھلا؟ کون بچھڑنے والا ہے؟گا میرے منوا گاتا جا رے مگر رونا ہر گز نہیں۔۔۔ کہ آج بچھڑجانے کا دن ہے
قبل اس کے کہ کوئی بچھڑ جائے روک لیں؟ یا بچھڑنے دیں؟کیوں بھلا؟ کون بچھڑنے والا ہے؟
فکر اس سفر کی کریں جو ہمارا اصل مقام ہے اس کے لیے سامان تیار رکھیں۔
صبر کرنا چاہیئے ہمیشہ ! ویسے اس سے رنگیلا بھائی یاد آگئے مجھےگا میرے منوا گاتا جا رے مگر رونا ہر گز نہیں۔۔۔ کہ آج بچھڑجانے کا دن ہے