سید عاطف علی
لائبریرین
ثمر بار اشجار کا تذکرہ ہونا تھا ۔ لیکن چرم کا ذکر ہوگیا آپا ۔
اب ٹنڈے کا ذکر ہونا چاہیے، کہ بہت گوشت کھا لیا ۔
اب ٹنڈے کا ذکر ہونا چاہیے، کہ بہت گوشت کھا لیا ۔
ثمر بار اشجار کا تذکرہ ہونا تھا ۔ لیکن چرم کا ذکر ہوگیا آپا ۔
اب ٹنڈے کا ذکر ہونا چاہیے، کہ بہت گوشت کھا لیا ۔
ٹھیک ترتیب کو آپ الٹ کر رہی ہو گل آپاجبھی تو آپ نے ترتیب الٹی کر دی آپا اور ہمیں پھر سے ج سے لکھنا پڑا
تب تو غلطی ہو گئی بھیا ہم سیدھی لڑی سمجھ بیٹھےثمر بار اشجار کا تذکرہ ہونا تھا ۔ لیکن چرم کا ذکر ہوگیا آپا ۔
اب ٹنڈے کا ذکر ہونا چاہیے، کہ بہت گوشت کھا لیا ۔
گالیاں بھی مل جائیں ماں باپ کی تو دن اچھا گزر سکتا ہے۔لو جی اب تو ان شاء اللہ اچھا دن گزرے گا۔۔ صبح صبح بہت ساری دعائیں مل گئیں۔ جزاک اللہ
غنیمت ہے جو ماں باب کی گالیاں بھی ملیں کیونکہ یہ بھی سُدھارنے کا سبب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔گالیاں بھی مل جائیں ماں باپ کی تو دن اچھا گزر سکتا ہے۔