سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
ٹوٹ نہ جائے بھرم ہم سب کا ثمرین کے بارے میں اب ثانیہ مرزا جب واپس آئیں گی کھیل کے تو ہماری چائے بنا دیں گی آخر کو پاکستان کی بہو ہیں۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
سید عاطف علی

تب تو ہم اپنی بٹیا کے ہاتھ کی ہی پئیں گے ۔ کیوں کہ اس سے امید نہیں ۔ بلکہ وہ تو ہم سے چائے بنوا ہی نہ لے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مزے کی بات تو تب ہے نا کہ حیدرآباد میں بھی ساحلِ سمندر ہی چائے پی جائے مگر مچھلی کھانے کے بعد۔ گولڈن ٹیمپل کتنی دور ہے وہاں سے؟
 
Top