شرارتوں سے باز آ جاؤ لڑکی ورنہ انجام کی لڑی تو خود بنا رکھی ہے آپ نےصدا دے ہی لیجئیے آج آپ جس جس کو دینی ہے۔۔۔ شہیدِ محفل میں بھی تو رونق لگے
سنیں پھر۔۔۔ ضرغام کہتے ہیں شیر کوصاحب یہ ضرغام کو سلیس کردیں۔
سزا کے لئے تو ہم تیار ہیں ہر گھڑی۔۔۔ اب کوئی دھمکیوں سے ڈرانے کی کوشش کرے تو ہم نہیں ڈرنے والےشرارتوں سے باز آ جاؤ لڑکی ورنہ انجام کی لڑی تو خود بنا رکھی ہے آپ نے
ژالہ باری تیروں کی ہونے والی ہے تیار رہیںسزا کے لئے تو ہم تیار ہیں ہر گھڑی۔۔۔ اب کوئی دھمکیوں سے ڈرانے کی کوشش کرے تو ہم نہیں ڈرنے والے
زندہ دل لوگ ضرغاموں سے ڈرنے لگے تو جی لیا پھر۔۔۔سنیں پھر۔۔۔ ضرغام کہتے ہیں شیر کو
زبردست نہیں لگا یہ لفظسنیں پھر۔۔۔ ضرغام کہتے ہیں شیر کو
رکیں پھر۔۔۔ انجام بھی اپنا دیکھتی جائیںزندہ دل لوگ ضرغاموں سے ڈرنے لگے تو جی لیا پھر۔۔۔
عربی زبان کا لفظ ہےزبردست نہیں لگا یہ لفظ
کس زبان کا لفظ ہے ؟؟
ڈریں مت ۔۔۔ ابھی ضرغام گہری نیند میں ہے۔ذرا دیر کیوں۔۔۔ ہم یہیں ہیں ابھی۔ آپ ضرغام کو گھاس ڈال دیجئیے پہلے۔
خواہ مخواہ ہم اپنی بہن کو کسی مشکل میں نہیں ڈال سکتےدل بھی نہیں ڈرتا اور دماغ تو بالکل بھی نہیں۔۔۔ اس لئے ہماری فکر چھوڑئیے بھائی۔
حیرت ہے بھیا واقعی آپکی وضع قطع سے ہم بھی آپکو کھیلنڈرا سا لڑکا سمجھتے تھے بات چیت سے ۔۔۔خواہ مخواہ ہم اپنی بہن کو کسی مشکل میں نہیں ڈال سکتے
چپ چپ اور خواہ مخواہ کا سنجیدہ رہنا مجھے اچھانہیں لگتا۔ ہاں سنجیدہ موضوع ہو تو پھر میرا کھلنڈرا پن کبھی نہیں دیکھیں گے آپحیرت ہے بھیا واقعی آپکی وضع قطع سے ہم بھی آپکو کھیلنڈرا سا لڑکا سمجھتے تھے بات چیت سے ۔۔۔
جناب بہت اچھا لگتا ہے آپکا یہ انداز ہمیںچپ چپ اور خواہ مخواہ کا سنجیدہ رہنا مجھے اچھانہیں لگتا۔ ہاں سنجیدہ موضوع ہو تو پھر میرا کھلنڈرا پن کبھی نہیں دیکھیں گے آپ
ثبوت کے طور پر دیکھ لیں ہم گُلِ یاسمیں سے کبھی مذاق نہیں کرتے کیونکہ وہ بہت سنجیدہ طبیعت کی مالک ہیں نا۔جناب بہت اچھا لگتا ہے آپکا یہ انداز ہمیں
ٹھیک کرتے ہیں آپ، ایسے لوگوں سے مذاق کرنا بھی نہیں چاہیے جنہیں مذاق کی الف ب بھی نہ آتی ہو!ثبوت کے طور پر دیکھ لیں ہم گُلِ یاسمیں سے کبھی مذاق نہیں کرتے کیونکہ وہ بہت سنجیدہ طبیعت کی مالک ہیں نا۔
تو آج سے آپ کے ساتھ مذاق کا سلسلہ شروع۔۔ باقی سب مذاق کے ناشناساؤں سے کٹیٹھیک کرتے ہیں آپ، ایسے لوگوں سے مذاق کرنا بھی نہیں چاہیے جنہیں مذاق کی الف ب بھی نہ آتی ہو!