ام عبدالوھاب
محفلین
سیما آپی! شمشاد بھیا تو اب نظر ہی نہیں آتے کہیں۔
سلسلہ موسم کا یونہی چلتا ہے ۔۔۔۔فی الحال یہی چل رہا ہے، ایک آدھ بارش ہوتی ہے تو موسم بہتر ہو جاتا ہے۔ اس کے بعد پھر گرمی زور پکڑ لیتی ہے
ژرف نگاہی میں اپنی مثال آپ ہیں اللّہ کرے خیریت سے ہو ۔۔۔ہم ان کی ژرف نگاہی کے معترف ہیں۔۔۔سیما آپی! شمشاد بھیا تو اب نظر ہی نہیں آتے کہیں۔
ڈر گئیے ہم تو غلطی کردی شایدذرا سا رک کر اگر مراسلے ہوں تو حروف کی آپس میں ٹکر نہیں ہو گی
دکھ کس بات کا؟ غلطی کس سے نہیں ہوتی؟ڈر گئیے ہم تو غلطی کردی شاید
حلوہ پیش کیا جائے یا چائے پینا پسند فرمائیں گے؟خدا خدا کر کے ہم بھی اس لڑی میں پہنچے
جلیبیاں مل جائیں حلوے کی جگہ تو لے آؤں؟چائے کے ساتھ حلوہ۔۔ اور سموسے بھی پودینے کی چٹنی کے ساتھ
ٹریفک میں پھنسا دے ث تو ثمرین کو آواز دے لیا کریںث سے ہر جگہ ہم نے نبرد آزما ہونا ہے؟؟؟
تو اب طے ہوا کہ اسی طرح کیا کروں گاٹریفک میں پھنسا دے ث تو ثمرین کو آواز دے لیا کریں
بس پھر دیکھیں کہ آپ کی گاڑی کس طرح بغیر رکے الف بے کی لڑیوں میں بھاگتی ہے!تو اب طے ہوا کہ اسی طرح کیا کروں گا