ذرہ نوازی ہے اُستادِ محترم آپکی ۔۔۔۔۔رپورٹ کرنے آ گیا ہوں میں بھی اپنی حاضری کی
جدت کی جائے کچھ اس لڑی میں تاکہ لوگوں کی توجہَ حاصل کی جائے ۔۔۔۔۔۔چہل قدمی کم ہے آج کل الف ب کی لڑیوں میں، شاید اسی لیے کسی نے اب تک سلام کا جواب نہیں دیا
وعلیکم السلام
جدت کی جائے کچھ اس لڑی میں تاکہ لوگوں کی توجہَ حاصل کی جائے ۔۔۔۔۔۔
ٹوٹ بٹوٹ سےکھیر پکاوالیں بجائے ثانیہ کے ۔۔۔۔۔۔۔ثمرین کی جگہ ثانیہ کو دے سکتے ہیں، شاید اسی سے کچھ جدت آ جائے۔ ویسے صرف ان لڑیوں میں ہی نہیں پوری محفل میں رونق کچھ کم ہو گئی ہے