نیک تمنائیں اُستادِ محترم آپکی نذر۔۔۔۔وعلیکم السلام @سیما علی نئی محفل میں اس نئی لڑی میں میرا پہلا پیغام!
غور طلب ہے کہ پہلے خود سلام کیا جائے یا دوسروں کا سلام قبول کیا جائےفورا سے پہلے السلام علیکم قبول کریں۔
طہارت اور پاکیزگی لازمی ہے نماز کے لیےظہر کی نماز کا وقت آجکل 20۔1 سے شروع ہوتا ہے ۔۔۔۔
ضروری جز ہے نماز کا طہارت ۔۔اسلام نے اللہ کی بارگاہ میں حاضری کیلئے طہارت کو لازمی شرط قرار دیا ہے۔طہارت اور پاکیزگی لازمی ہے نماز کے لیے
صلاۃ کے لیے وضو و پاکیزگی لازم ہے۔شروع ھی نماز کا وضو ھے ۔۔۔۔۔