سیما علی

لائبریرین
طنز و مزاح کے الفاظ کو ملا کر بطور ایک مرکب کے استعمال کیا جاتا ہے مگر یہ دو مختلف المعانی الفاظ ہیں۔
مزاح میں انسان دوستی کا شائبہ پایا جاتا ہے۔۔۔۔۔
طنز ایک طرح کی تنقید ہے۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
شک بلکہ یقین تو مجھے یہ ہے کہ طنز و مزاح تین الفاظ کا مجموعہ ہے۔ اسے لکھنے کے لئے طنز، سپیس، و، سپیس اور مزاح لکھا جائے
 

سیما علی

لائبریرین
خیر ہے وجی بھیا یاسر شاہ صاحب ڈاکٹر کو دیکھا دیا تھا اب بہت بہتر ہے شکر ہے مالک کا
ام اویس بٹیا آپکی دعاؤں کا بہت شکریہ ۔۔۔۔پروردگار خاتمہ باالایمان فرمائے آمین الہی آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
آخری تدوین:
Top