السلام علیکم یارانِ محفل
محمد شکیل خورشید محفلین نومبر 19، 2021 #17,143 ہنستے مسکراتے رہیں سب لوگ اس محفل کے، بس یہی دعا ہے ہماری
سیما علی لائبریرین نومبر 19، 2021 #17,145 نہاری پکائی آج ہم نے بہت دنوں بعد پر بن اچھی گئی۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
نہاری پکائی آج ہم نے بہت دنوں بعد پر بن اچھی گئی۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ع عظیم محفلین نومبر 19، 2021 #17,149 کوئی بات نہیں بِل بعد میں دیکھ لیں گے ۔ ابھی نہاری پر ہاتھ صاف کریں
سیما علی لائبریرین نومبر 19، 2021 #17,150 قرینے سے لاکر رکھی ڈئینگ ٹیبل پر تو گیس کا بل آیا ہوا تھا وہ بھی رکھا رہ گیا 🤣
الف عین لائبریرین نومبر 20، 2021 #17,152 غالباً پریشر کوکر میں ہی بنی ہو گی یہ نہاری۔ چولہے پر رات بھر پکنے والی نہاری کھائے تو مجھے بھی کوئی پچاس سال ہو گئے!
غالباً پریشر کوکر میں ہی بنی ہو گی یہ نہاری۔ چولہے پر رات بھر پکنے والی نہاری کھائے تو مجھے بھی کوئی پچاس سال ہو گئے!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 20، 2021 #17,154 ظاہر ہے دور جدید کی جدتوں نے بہت کچھ بدل ڈالا تو یہ نہاری کیا چیز ہے
سید عمران محفلین نومبر 20، 2021 #17,155 طاہری کا تو دورِ جدید نے کچھ نہ بدلا۔۔۔ پھر نہاری بے چاری کی شامت کیوں آئی؟؟؟
سید عمران محفلین نومبر 20، 2021 #17,157 صورتِ حال آپ بناتے ہیں گڑبڑ گھٹالا کرنے والوں جیسی اور الزام ہم پر۔۔۔ یہ عجب طرف تماشا ہے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 20، 2021 #17,160 زیادہ ترخون سفید تو جھینگے کا ہوتا ہے ،بھیا آپ کا مطلب کہ ہم ۔۔۔۔!!!!