سیما علی

لائبریرین
غالباً پریشر کوکر میں ہی بنی ہو گی یہ نہاری۔ چولہے پر رات بھر پکنے والی نہاری کھائے تو مجھے بھی کوئی پچاس سال ہو گئے!

رتی برابر مبالغہ نہیں آپکی بات میں استادِ محترم !!!!ہم نے پریشر ککر ہی میں بنائی ہے کیونکہ اگر چولہے پر بنے تو پائے بھی رات بھر بنائیں تو بہت اچھے بنتے ہیں۔ اور نہاری بھی ۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
 
عظیم

محفلین
ڈکار بھی ٹھنڈے آ رہے تھے بعد میں، دکان پر آج سالن منگوایا تو ٹھنڈا ہی لا کر دے دیا گیا۔ اور ذائقہ بھی کچھ خاص نہیں تھا!
 
سیما علی

لائبریرین
TTlF0ZL.jpg

تام چینی کے کسقدر خوبصورت برتن ہوتے تھے باورچی خانہ میں پر اب وقت کے ساتھ کمی ہوگئی لیکن انڈونیشیا اور ملائشیا کے باورچی خانوں میں اب بھی نظر آتے ہیں۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔۔۔۔
 
الف عین

ہم تو انہیں طعام چینی کہتے تھے۔ معلوم نہیں یہ ہمارے گھر کی اختراع تھی یا واقعی درست اصطلاح یہی ہے
 
Top