ظرف اپنے دماغ کا بڑا کریں تو ہماری باتیں عجیب کے ساتھ ساتھ عجیب و غریب بھی لگیں گی!!!
سید عمران محفلین نومبر 24، 2021 #17,261 ظرف اپنے دماغ کا بڑا کریں تو ہماری باتیں عجیب کے ساتھ ساتھ عجیب و غریب بھی لگیں گی!!!
سید عمران محفلین نومبر 24، 2021 #17,263 ضرور کرائیں اپنے دماغ کا علاج۔۔۔ ہم بھی تو کب سے کہہ رہے ہیں!!!
سید عمران محفلین نومبر 24، 2021 #17,269 ذرا غور کریں، رب تو ہمیشہ خیر ہی کرتا ہے۔۔۔ شر تو آپ کرتے ہیں ہمیشہ بار بار!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 24، 2021 #17,270 ڈرتے رہتے ہیں رب کریم سے مگر آپ ہمیں اکساتے ہیں
سید عمران محفلین نومبر 24، 2021 #17,271 دماغ پر زور ڈالیں۔۔۔ ہمارے اکسانے پر آپ کب اکسے ہیں؟؟؟ ایسے ہی اکسنے والے ہوتے تو ہمیں اب تک چائے نہ پلاچکے ہوتے!!!
دماغ پر زور ڈالیں۔۔۔ ہمارے اکسانے پر آپ کب اکسے ہیں؟؟؟ ایسے ہی اکسنے والے ہوتے تو ہمیں اب تک چائے نہ پلاچکے ہوتے!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 24، 2021 #17,272 خدا بچائیں ہمیں ایسی زبردستی چائے پینے والوں سے
سیما علی لائبریرین نومبر 24، 2021 #17,277 ٹوٹے نہ اُنکی پیار بھری نوک جھونک۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔۔
ٹوٹے نہ اُنکی پیار بھری نوک جھونک۔۔۔۔۔ اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین نومبر 24، 2021 #17,279 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: تعلق یونہی مضبوط رہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر کب کھلائیں گے نہاری اس خوشی میں بھیا!!!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: تعلق یونہی مضبوط رہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر کب کھلائیں گے نہاری اس خوشی میں بھیا!!!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 24، 2021 #17,280 سیما علی نے کہا: پھر کب کھلائیں گے نہاری اس خوشی میں بھیا!!!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت جلد ،بھیا کو راضی کرلیں بل کے لیے
سیما علی نے کہا: پھر کب کھلائیں گے نہاری اس خوشی میں بھیا!!!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت جلد ،بھیا کو راضی کرلیں بل کے لیے