چائے گرم میرے ہی حصے میں آتی ہے
سید عمران محفلین نومبر 24، 2021 #17,245 محمد شکیل خورشید نے کہا: ثابت ہوا چائے اور استادِ محترم لازم و ملزوم ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تیر بہدف نسخہ ہے یہ یا نہیں، یہ جانچنے کے لیے ہم نے چائے منگوائی۔۔۔ مگر چائے کے ساتھ تو استاد محترم نہیں تھے!!!
محمد شکیل خورشید نے کہا: ثابت ہوا چائے اور استادِ محترم لازم و ملزوم ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تیر بہدف نسخہ ہے یہ یا نہیں، یہ جانچنے کے لیے ہم نے چائے منگوائی۔۔۔ مگر چائے کے ساتھ تو استاد محترم نہیں تھے!!!
ع عظیم محفلین نومبر 24، 2021 #17,246 پہلے ہی دو پیالی چائے پی چکا ہوں، اب تیسری پیالی بھی پی ہی لوں گا مجبوراً
سید عمران محفلین نومبر 24، 2021 #17,247 بات یہی ہے آپ ٖکے معدہ کی خرابی کی۔۔۔ یعنی کثرت چائے نوشی!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 24، 2021 #17,248 اب دوا بھی تجویز کریں جب بیماری کی تشخیص کر دی ہے
سید عمران محفلین نومبر 24، 2021 #17,249 یہ بات عظیم بھائی کی ہورہی ہے۔۔۔ آپ کہاں سے ہمارے درمیان آگئے؟؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 24، 2021 #17,256 کیوں کیا آپ کو ہماری سریلی آواز پسند آ رہی ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 24، 2021 #17,258 فائدہ ہمیں کہنے کا ہم نے کون سا پہلے آپ کی بات پر دھیان دیا ہے