ضرر نہیں پہنچ سکتا کسی حال میں گر طریقہ درست ہو بجا فرمایا آپ نے استاد محترمطریقہ درست ہو کہنے کا تو ابہام پیدا ہی نہ ہو
فرصت میں سوچتے رہے کہ اس زمانے میں شناختی کارڈ بنتے تھے یا نہیں !!
غالباً ہاتھ سے ہی بنائے جاتے تھے، اور تصویر چپکا دی جاتی تھی، میرے والد صاحب کا پاسپورٹ اسی طرح بنایا گیا تھا
عجیب بات ہے میرا بھی پہلا شناختی کارڈ ایسا ہی بنا تھا، کاتب کی لکھائی والا، کیا میں اتنا بڈھا ہو گیا ہوں
ژرف نگاہی آپکی قابلِ ستائش ہےسو بار حیرت ہے کہ س کی جگہ ص آگیا!!!
زنجیر پہن کر رقص کون کرے گا ؟
ذال (بیوی) کی زنجیر میں تو ہر بے چارہ شوہر رقص کرتا ہے 😜رقص جو بھی کرے ہمیں تماشا دیکھنے ضرور مدعو کرے!!!
ڈرتے ڈرتے عرض کروں کہ اصل میں تو ص کی جگہ ش آگیا تھاسو بار حیرت ہے کہ س کی جگہ ص آگیا!!!