صابرہ امین
لائبریرین
قوت بازو پر بھی انحصار کرنا ہو گا۔ اللہ اس کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتا ہے۔
عرب میں یا پاکستان میں؟غبارہ پھوٹا پٹاخ !!!
ظفر فر فر بھاگنا چاہتا ہے، سبز مرچیں کام کریں گی کیا ؟؟؟فر فر بولنا ہو تو سبز مرچیں کھا لیں؟
شکایت تو کی ھو گیضرب کاری لگی تھی مگر سنبھل گئے تھے ۔
خلط ملط ہوگئی ترتیب، ضعفِ عمری ہے شاید!!!!!شکایت تو کی ھو گی
شکیل سر س نہیں ش کی باری تھی
حلوا کھایا کریں بادام ڈالوا کر بھابھی سے ساتھ چار مغز بھی کہیں ضرور ڈالیںخلط ملط ہوگئی ترتیب، ضعفِ عمری ہے شاید!!!!!
چنداں فائدہ نہ ہوگا اگر ہمیں شریکِ کارِ حلوہ خوری نہ کیا تو!!!حلوا کھایا کریں بادام ڈالوا کر بھابھی سے ساتھ چار مغز بھی کہیں ضرور ڈالیں