جی جی۔۔ دیوانہ ہی ہوتا ، تبھی تو کبھی پتھروں سے سر ٹکراتا اور کبھی زنجیروں میں جکڑا جاتا مگر شدت کم نہ ہوتی۔پیار دیوانہ ہوتا ہے، مستانہ ہوتا ہے
ہر خوشی سے، ہر غم سے، بیگانہ ہوتا ہے
بالکل !دیوانہ ہوتا ہی نہیں بنا بھی دیتا ہے اور لڑی کی ترتیب بھلا بھی دیتا ہےجی جی۔۔ دیوانہ ہی ہوتا ، تبھی تو کبھی پتھروں سے سر ٹکراتا اور کبھی زنجیروں میں جکڑا جاتا مگر شدت کم نہ ہوتی۔
ایکدم درست فرمایا آپ نےبالکل !دیوانہ ہوتا ہی نہیں بنا بھی دیتا ہے اور لڑی کی ترتیب بھلا بھی دیتا ہے
لیکن اگر بےسُرا گائے گا تو بھی لطف اندوز ہونگے بٹیا!!!!محفل میں گانا گائیں تو سب لطف اندوز ہوں۔
گانا بے سرا ہوا تو سب مل کر سسننے سے انکار کر دیں گے۔لیکن اگر بےسُرا گائے گا تو بھی لطف اندوز ہونگے بٹیا!!!!
بہت خوشی ہورہی ہے آپ وقت نکال کر آئیں محفل میں جیتی رہیے ❤️
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
کہتی آپ درست ہیں بے سُرا گانا سنتے ہی سارے سامعین کھسک لیتے ہیں ۔۔۔۔۔گانا بے سرا ہوا تو سب مل کر سسننے سے انکار کر دیں گے۔
بہت شکریہ آپی، آپ کی محبت ہے کہ آپ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔
عظیم کا فرض بنتا ہے کہ سب کو سمجھائیںفقط میں ہی عبدالقدیر 786 کا مطلب نہیں سمجھا یا کسی اور کو بھی سمجھ نہیں آیا؟