صابرہ امین

لائبریرین
خير ڈرنے والے تو دن ميں بھى ڈرتے ہيں اور بہادر کبھى بھى نہيں۔ ويسے ہارر مووى کبھى اکيلے ديکھى نہيں۔ يہ نہ ہو کہ ہم بھى۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
دن کے وقت تو کوئی بھی نہیں ڈرتا، مزا تو تب ہو کہ جب رات کو اکیلے میں ہارر مووی دیکھی جائے!
جھمگٹوں سے دن ہو یا رات ہر وقت ہی خوف لاحق رہتا ہے۔ خدا جانے کس وقت کوئی الزام لگا کر سانپ بچھوؤں کی طرح کچل ڈالیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
ثمر اقبال کو بلایا جائے یا ثمرین کو !!!!!
یا خود ہی بنا لی جائے طلب جب شدت اختیار کرے تو انتظار کرنا تکلیف دہ ہے اسلئے اپنی مدد آپ 🤓

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

عظیم

محفلین
مجھے تو بس پیاس لگی ہوتی ہے رمضان میں، پکوڑوں وغیرہ کا نہیں بس پانی کا ہوتا ہے کی پی لوں افطار کے بعد، وہ بھی سادہ پانی (شربت وغیرہ نہیں)
 
Top