سیما علی
لائبریرین
گھر دیکھنا پڑے گا انکا عظیم میاں 😊لگتا ہے کہ آپ بھی لاہور کے ہو، یہ لہجہ ویسے پورےلاہور میں نہیں ہے۔ شاید یادگار کے پاس ایک علاقہ ہے (جس کا نام ذہن میں نہیں آ رہا) صرف وہاں کے لوگ ہی ر کو ڑ بولتے ہیں۔
گھر دیکھنا پڑے گا انکا عظیم میاں 😊لگتا ہے کہ آپ بھی لاہور کے ہو، یہ لہجہ ویسے پورےلاہور میں نہیں ہے۔ شاید یادگار کے پاس ایک علاقہ ہے (جس کا نام ذہن میں نہیں آ رہا) صرف وہاں کے لوگ ہی ر کو ڑ بولتے ہیں۔
غیر لاہوری بھی لاہور میں اتنے آ بسے ہیں کہ اب لاہوری اقلیت میں ہوگئے، اصل جدی پشتی لاہوریوں کا لہجہ ایسا ہی ہے، یادگار کے قریب کا وہ علاقہ (شاید آپ ٹکسالی کی بات کر رہے ہیں) اندرون لاہور کا ہے، جہاں اصل لاہوری بستے ہیں۔ نا کہ ہم جیسے نو واردلگتا ہے کہ آپ بھی لاہور کے ہو، یہ لہجہ ویسے پورےلاہور میں نہیں ہے۔ شاید یادگار کے پاس ایک علاقہ ہے (جس کا نام ذہن میں نہیں آ رہا) صرف وہاں کے لوگ ہی ر کو ڑ بولتے ہیں۔
صاد کیا ہم نے آپکی بات کو بٹیا ❤️عیب سمجھتے ہیں لوگ سادگی کو۔ دکھاوے کو ترجیع دیتے لوگ ذہن کو تھکا دیتے ہیں۔ شدید تھکن ہو رہی ہے آج کل۔
زبان مبارک ہو آپ کی، اللہ تعالیٰ آپ کو بھی صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے۔ اور آپ پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے، آمینسیما علی آپکی
آپا آپکو یاد کر رہی تھیں کہاں مصروف ہوگئے۔۔
اتنا کام نہ کیا کریں ۔۔خوش رہیں اللہ اپنی امان میں رکھے آمین
غ سے جملہ آنا چاھئیے یہاں ترتیب خراب ہوگئی ہے
ذکرِ خیر آپکا روز کرتے ہیں اور ڈھیر ساری دعائیں بھی اللہ پاک جلدی سے چائے بنانے والی چاند سی دلہن بھیج دے آمینزبان مبارک ہو آپ کی، اللہ تعالیٰ آپ کو بھی صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے۔ اور آپ پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے، آمین
ڈھولکی جو بجانا ہے جلدی آپکی شادی میں ۔اللہ خیر سے وہ دن لائے ان شاء اللہزبان مبارک ہو آپ کی، اللہ تعالیٰ آپ کو بھی صحت و تندرستی کے ساتھ سلامت رکھے۔ اور آپ پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے، آمین