بلایا صرف ث کو نمٹانے کے لیے کیا جاتا ہے شائد۔۔۔ثمرین تو کبھی آتی نہیں، اسے آواز دینے کا فائدہ؟
وعلیکم السلام سیما علی آپا! بھلے ہی صبح کے سلام کا جواب رات کو دے رہا ہوںدعائیں ڈھیر ساری آپ سب کے لئے اور سلام صبح 🌷🌷🌷🌷🌷
ناغہ نہ کیجیئے گا اب شمشاد بھیا ۔ ۔ سب آپ کو یاد کرتے ہیں ، گاہے بگاہے۔یہ لیں میں بھی آج اس لڑی میں آ ہی گیا۔
لیجے بات یہ ہے کہ جواب ملا ہمارے لئے یہی بہت ہے جیتے رہیے بہت ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔وعلیکم السلام سیما علی آپا! بھلے ہی صبح کے سلام کا جواب رات کو دے رہا ہوں
گھر میں سب کیسے ہیں بھیا !!! بہت بہت شکریہ حاضری کا !!!!!!میری پوری کوشش ہو گی کہ یہاں حاضری باقاعدگی سے ہو۔