ڈر نکال دیں ذہن سے اور آجائیں کراچی ہمارے پاس رہیں عظیم میاں بالکل پریشان نہ ہوں ۔ذہن پر زور ڈالیں تو ایک بات یاد آتی ہے، کہتے ہیں کہ لوگ کراچی جاتے تو ٹرین پر ہیں لیکن آتے اخبار میں ہیں!
خیر یہ تو ایک مذاق تھا۔ اب تو ماشاء اللہ کراچی کے حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں، اللہ کا شکر ہے
دل تو بہت چاہتا ہے کہ آؤں، ان شاء اللہ ضرور۔ فی الحال تو ماشاء اللہ کام کی مصروفیت اور کام کی نوعیت اس طرح کی ہے کہ ایک دن کی چھٹی بھی مشکل ہے۔ بلکہ ایک دو گھنٹے کی بھیڈر نکال دیں ذہن سے اور آجائیں کراچی ہمارے پاس رہیں عظیم میاں بالکل پریشان نہ ہوں ۔
جہاں چائے کا ذکر ہو وہاں تو بہت رش ہونا چاہیے، لیکن کیا بات ہے کہ یہاں آج بہت سناٹا ہے
گا بھی لیں اگر اچھا کلام ہو تولکھو یا بولو ۔
بس اس بات کا دھیان رہے کہ بات اچھی ہو۔