محمد شکیل خورشید
محفلین
فرطِ جذبات میں لڑی کی ترتیب بھول گئیں بہنا آپیاد رکھنے کے لیے بھولنا بھی انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ محفل کی یاد اسے بھولنے نہیں دیتی۔ اللہ یہاں کی رونقیں قائم رکھے۔ آمین
فرطِ جذبات میں لڑی کی ترتیب بھول گئیں بہنا آپیاد رکھنے کے لیے بھولنا بھی انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ محفل کی یاد اسے بھولنے نہیں دیتی۔ اللہ یہاں کی رونقیں قائم رکھے۔ آمین
عین نوازش !!!بالکل غائب نہیں ہوتے ہر وقت ہمیں یاد رہتے ہیں عظیم میاںقبل اس کے کہ جو دو چار لوگ مجھ ناچیز کو جانتے ہیں وہ بھی بھول جائیں کہ کوئی عظیم نام کا محفلین بھی ہے میں حاضری لگانے آ گیا ہوں
السلام علیکم
صاد کیا آپ کی بات کو جناب ✅ضرور یاد رکھئے پرانے احباب کو
اب ہم جیسے ادھیڑ عمری قسم کے لوگ جانے پرانے ہیں یا نئے؟؟؟؟؟