سیما علی

لائبریرین
لذتِ طعام و دہن کی بات کی جائے !!!! آج ہم دال بھری روٹی بنا رہے ہیں پودینے کی چٹنی رائتہ اور بھرتہ بنائیں گے !صاحب کو تو روٹی کے ساتھ انڈا ہی کھانا ہے چٹنی رائتہ اور کچومر کے ساتھ اور ہمیں بھرتہ کھانا ہے ۔۔

وجی بھیا کو وعلیکم السلام ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
گراونڈ ہوم کا ہو یا کسی اور ملک کا !!!اگر دفاعی کرکٹ نہ کھیلی جائے تو ہوم گراونڈ بھی آپکو سپورٹ نہیں کرتا !!!
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ژوب چلیں پہلے ہمارے ساتھ پھر بتائیں گے 😎

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top