فائدہ ہے بہت استادِ محترم قربانی کا اگر معاشرے میں سدھار آجائے !!!!!!قربانیاں دیں لوگ محض اپنے مفاد کی، تب ہی معاشرہ سدھر سکتا ہے
ڈال پہ بیٹھے طوطوں کا یا ہمارے والے۔۔۔۔ضرور طوطوں کا دل کر رہا ہو گا کہ انہیں یاد کیا جائے
دروازہ کھلا نہ چھوڑنا پنجرے کا، ورنہ طوطا چشمی کا مظاہرہ ہو جائے گا۔سب اڑ جائیں گے ۔ڈال پہ بیٹھے طوطوں کا یا ہمارے والے۔۔۔۔
خیر مبارک تو ہم بچپن سے ہی بزرگوں کی زبانی سنتے آئے ہیں، نہ جانے ان کے بزرگوں نے کب شروع کیا ۔ لیکن ایک سوال یہ کہ کیا اہل ہند ایسا نہیں کہتے ؟ ہمارے بزرگان راجستھان سے پاکستان آئے سو وہاں بھی یہ کہا تو جاتا ہو گا۔میرا ایک سوال ہے کہ تحقیق کی جائے کہ پاکستان میں جو یہ مبارکباد کے جواب میں "خیر مبارک" کہا جاتا ہے، اس کی تاریخ کب سے شروع ہوئی؟