الف عین
لائبریرین
گرم علاقہ ہے مارواڑ راجستھان کاویسے یہ مارواڑ کیا چیز ہے ؟
گرم علاقہ ہے مارواڑ راجستھان کاویسے یہ مارواڑ کیا چیز ہے ؟
ظن میرا یہ ہے کہ کراچی میں ایسے تاجر کاٹھیاواڑی میمن زیادہ ہیں ۔مارواڑی بھی ہوں گے لیکن کم ہیں شاید۔غالباً مارواڑی تو کراچی میں بھی ہوں گے، کرانے/پرچون کی دوکانوں والے ہندو حضرات؟
طور طریقے ہندوؤں کےبھی ہمارے ساتھ رہتے ہمارے جیسے ہوگئے ہیں ۔۔ہمارے یہاں کلفٹن میں ایک خاتون ہمارے پاس کام کے لئے آتیں تھیں !تو ہماری طر ح بسمہ اللہ بھی کہتیں اور ماشاء اللہ بھی !!!!ہم لوگوں کے ساتھ رہتے ہم سے سیکھ لیتے ہیں۰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
صحیح بات ہے یہ آپا ۔ ہمارا کالج کا ایک دوست کیلاش بھی اسی طرح ماشاءاللہ اور انشاءاللہ کہتا تھا ہر بات میں ہم سے بھی زیادہ ۔
زیادہ تر لوگوں سے واقعی رابطہ نہیں رہتا کالج یا اسکول کے دنوں کے بعد، میرا بھی ایک ہی دوست سے رابطہ رہا تھا اسکول کے بعد۔ وہ بھی اب بالکل ختم ہے!سالہا سال پہلے تعلیمی دور کی بات ہے ۔ اب تو نہ جانے کہاں ہے وہ بھلا مانس۔
جلدی سے بناتے ہیں ہم چائے آپکے لئے اُستادِ محترم یہ لیجیے حاضر ہےچائے اب تو پلوا دے کوئی، ان تو شوال کے روزے بھی ختم ہو گئے
ثابِت ہورہا ہے اِس چائے کی پیش کش سے کہ ، کتنی محبت سے بنائی گئی ہے ۔جلدی سے بناتے ہیں ہم چائے آپکے لئے اُستادِ محترم یہ لیجیے حاضر ہے